1. [7:40] | Inna allatheena kaththaboo bi-ayatinawaistakbaroo AAanha la tufattahulahum abwabu alssama-i walayadkhuloona aljannata hatta yalija aljamalu feesammi alkhiyati wakathalika najzee almujrimeena
| إن الذين كذبوا بآياتنا واستكبروا عنها لا تفتح لهم أبواب السماء ولا يدخلون الجنة حتى يلج الجمل في سم الخياط وكذلك نجزي المجرمين إِنَّ الَّذِينَ كَذَّبُواْ بِآيَاتِنَا وَاسْتَكْبَرُواْ عَنْهَا لاَ تُفَتَّحُ لَهُمْ أَبْوَابُ السَّمَاءِ وَلاَ يَدْخُلُونَ الْجَنَّةَ حَتَّى يَلِجَ الْجَمَلُ فِي سَمِّ الْخِيَاطِ وَكَذَلِكَ نَجْزِي الْمُجْرِمِينَ |
|---|
| Yusuf Ali | To those who reject Our signs and treat them with arrogance, no opening will there be of the gates of heaven, nor will they enter the garden, until the camel can pass through the eye of the needle: Such is Our reward for those in sin.
|
| Words | | |
| Tahir ul Qadri | بیشک جن لوگوں نے ہماری آیتوں کو جھٹلایا اور ان سے سرکشی کی ان کے لئے آسمانِ (رحمت و قبولیت) کے دروازے نہیں کھولے جائیں گے اور نہ ہی وہ جنت میں داخل ہو سکیں گے یہاں تک کہ سوئی کے سوراخ میں اونٹ داخل ہو جائے (یعنی جیسے یہ ناممکن ہے اسی طرح ان کا جنت میں داخل ہونا بھی ناممکن ہے)، اور ہم مجرموں کو اسی طرح سزا دیتے ہیں، |
2. [15:27] | Waaljanna khalaqnahumin qablu min nari alssamoomi
| والجان خلقناه من قبل من نار السموم وَالْجَآنَّ خَلَقْنَاهُ مِن قَبْلُ مِن نَّارِ السَّمُومِ |
|---|
| Yusuf Ali | And the Jinn race, We had created before, from the fire of a scorching wind.
|
| Words | | |
| Tahir ul Qadri | اور اِس سے پہلے ہم نے جنّوں کو شدید جلا دینے والی آگ سے پیدا کیا جس میں دھواں نہیں تھا، |
3. [52:27] | Famanna Allahu AAalayna wawaqanaAAathaba alssamoomi
| فمن الله علينا ووقانا عذاب السموم فَمَنَّ اللَّهُ عَلَيْنَا وَوَقَانَا عَذَابَ السَّمُومِ |
|---|
| Yusuf Ali | "But Allah has been good to us, and has delivered us from the Penalty of the Scorching Wind.
|
| Words | | |
| Tahir ul Qadri | پس اﷲ نے ہم پر احسان فرما دیا اور ہمیں نارِ جہنّم کے عذاب سے بچا لیا، |
4. [56:42] | Fee samoomin wahameemin
| في سموم وحميم فِي سَمُومٍ وَحَمِيمٍ |
|---|
| Yusuf Ali | (They will be) in the midst of a Fierce Blast of Fire and in Boiling Water,
|
| Words | | |
| Tahir ul Qadri | جو دوزخ کی سخت گرم ہوا اور کھولتے ہوئے پانی میں، |